پولیس میں کالی بھڑیں

پولیس میں کالی بھڑیں
پاکستان ایسہ ملک ہے جسے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیوں کے بعد بنایا تاکہ یہاں رہنے والے آزاد زندگی گزار سکیں یہاں قانون کانظام ہولیکن آج دیکھا جائے تو یہاں کے قانون کرنے وا لیا دارووں میں ہی کچھ کالی بھڑیں ہیں جو رشوت کے نظام کو عام کرے ہوئے ہیں ایسہ ہماری پولیس میں بہت دیکھا جاتا ہے جس کاکام ملک میں رہنے والوں لوگوں سیکیورٹی فراہم کرنا ہے اور تحافظ د ینا ہے ایسے میں پولیس کے کچھ اہلکار قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزیوں میں مگن رہتے ہیں جو آئے دن کسی نہ کسی بہانے شہریوں سے لوٹ مار کرتے ہیں اور ڈکیتوں کو بھی تحفظ فراہم کرتے ہیں رشوت لینا ان کیلئے عام سی بات ہوتی ہے یہ عام تنخواہ کہ علاوہ رشوت سے بھی کماتے ہیں جس کی وجہ سے ہما رے ملک کا قانون دن با دن کمزورہو تا جارہا ہے چھینا چھپتی ،لوٹ مار ،لا قانونیت یہاں عام سے بات ہوتی جارہی ہے کیونکہ جب پولیس میں کالی بھڑیں موجود ہوں گی وہ کس طرح سے ملک کا نظام ٹھک کریں گی؟ وہ تو اُلٹا ملک کوکمزور کرنے میں لگی ہوئیں ہیں تو لولیس میں کالی بھڑیں موجود ہیں ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔

تحریر :حار ث خالد خان (کراچی)

Advertisements

پولیس میں کالی بھڑیں

4b7b9b03738cae352af54af6ae7ab257_XL